السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔

Friday, 13 October 2017

سوال

راستے میں اگر ایک بزرگ عورت اللہ کے نام پے سوال کر رہی ہوں اور ایک بزرگ آدمی بھی اللہ کے نام پے سوال کر رہے ہوں

تو آپ کس کی خدمت کریں گے بزرگ عورت کی یا بزرگ آدمی کی؟

No comments:

Post a Comment