السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔

Sunday, 29 October 2017

خواہشات

جب خواہشات اور امیدیں ٹوٹتی ہیں نا ۔ ۔ ۔ تو مت پوچھو۔ ۔ ۔ کیا انسان کتنا اور کسقدر ٹوٹتا اور بکھرتا ہے ۔ ۔ ۔ اور ایسے میں دنیا کی ہر شے کو توڑنے اور بکھیرنے کا من کرتا ہے۔ ۔ ۔

No comments:

Post a Comment