السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔

Saturday, 21 October 2017

مومن

نماز مومن کی معراج ہے

غور طلب بات ہے کہ مومن کی معراج ہے ناکہ فقط گوشت پوست کا انسان ہونے کا عادتاً نمازی ہونے سے کبھی کسی کو معراج نہیں ہوتی۔ ۔ ۔

معراج پانے کے لیے انسان کا مومن ہونا شرط ہے۔

No comments:

Post a Comment