السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔

Monday, 23 October 2017

عذاب و انعام

The Message

عذاب ہے وہ خوشی ہے جو ایک متقی و پرہیزگار بندے کو بھی ربّ رحمان کی یاد سے غافل کردے، تحفہ و انعام ہے وہ پریشانی و مصیبت جو ایک گنہگار و بدکار اور غافل بندے کو بھی ربّ رحمان کی یاد میں بے سدھ و بے خود اور مشغول کردے۔

Think n join insaaniyat

www.facebook.com/insaanorinsaaniyat

waqas

No comments:

Post a Comment