پہلے کے دور میں محبت بن Plan کیے کی جاتی تھی پر آج کے جدید دور میں محبت باقائدہ Planning کے ساتھ کی جاتی ہے
بنا Plan کے کی جانے والی محبت حاصل ہو جانے پے ہر حالات و واقعات سے گزرنے کے باوجود بھی ٹوٹتنی،بکھرتی یا ختم نہیں ہوتی ہے اور Plan کے ساتھ کی جانے والی محبت پہلے تو حاصل نہیں ہوتی گر حاصل ہو بھی جائے تو ایک خاص وقت اور مدت کے بعد اور کچھ حالات و واقعات کے بعد ٹوٹ کے بکھر اور بکھر کے ختم ہو جاتی ہے
آپ احباب کی اس بارے کیا رائے ہے؟
No comments:
Post a Comment