ایک بات تو ہے " کہ کرپٹ انسان حرمین شریفین میں بھی کھڑا مل جائے تو عوام اسے کرپٹ کہنے سے کتراتی یا باز نہیں آتی اور حرمین شریفین کے اندر بھی اسکی بے عزتی کرنے سے نہیں گھبراتی
اور ایک ایمانداری انسان کسی بری جگہ پے کھڑا بھی مل جائے تب بھی عوام اس سے ادب و اداب و احترام سے اور عزت سے پیش آنے سے پیچھے نہیں ہٹتی۔
No comments:
Post a Comment