انسان کی زندگی میں ایسی کون کون سی وجوہات ،حالات و واقعات رونما ہوتے ہیں کہ ایک اچھا بھلا صحتمند اور تندرست انسان بھی نفسیاتی امراض کا شکار ہو جاتا ہے ؟
ہم نفسیاتی مریض کسے کہہ سکتے ہیں؟ یا نفسیاتی مریض ہونے کی کیا کیا باتیں،چیزیں اور نشانیاں ہیں کہ ہم یہ کہہ اور جان سکیں کہ فلاں فلاں انسان نفسیاتی امراض کا شکار ہے یا نفسیاتی مریض ہے؟ اور پھر اسکا ایک مکمل ترتیب سے علاج کا آغاز کیا جا سکے۔
کمنٹس اپنی اور ادب و اداب کی حد میں رہ کے کریں۔
شکریہ۔
No comments:
Post a Comment