السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔

Tuesday, 17 October 2017

نعمت میسج2

The Message

دنیا میں کسی بھی نعمت کے مسلسل ملتے رہنے پے انسان اس نعمت کی ہمیشہ ناشکری اور بیقدری کرتا رہتا ہے پر اس نعمت کے چِھن جانے اور پھر سے مل جانے پے نعمت کی صحیح معنوں میں قدر و قیمت جانتا اور شکرگزاری کرتا رہتا ہے۔

تو ثابت ہوا " کہ انسان کو انسان بنائے رکھنے کے لیے ربّ رحمان کا انسان سے اپنی کسی نعمت کا وقتی طور پے چِھن لینا بھی اس کے حق میں کسی نعمت سے کم نہیں ہوتا ہے۔

Think n join insaaniyat

www.facebook.com/insaanorinsaaniyat

waqas

No comments:

Post a Comment