بعض دفعہ جن انسانوں کو ہم اپنے لیے جتنا اچھا اور باکردار سمجھ رہے ہوتے ہیں بعض دفعہ وہ انسان ہمارے لیے اتنے اچھے اور باکردار ثابت نہیں ہوتے ہیں اور بعض دفعہ جن انسانوں کو ہم اپنے لیے برا اور بدکردار سمجھ رہے ہوتے ہیں بعض دفعہ وہ انسان ہمارے لیے اتنے برے اور بدکردار ثابت نہیں ہوتے ہیں۔
No comments:
Post a Comment