ربّ رحمان بندے کو بات بار بار موقع دے کے بار بار اس سے درگزر فرماتا رہتا ہے " کہ اب کی بار یہ سدھر و سنوار جائے گا پر حضرت انسان بھی بار بار گناہ پے گناہ کرتا رہتا ہے یہ سوچ کر " کہ اس گناہ کے بعد پکا میں سدھر و سنوار جاؤں گا
ربّ رحمان درگزر پے درگزر فرماتا رہتا ہے اور بندہ۔ ۔ ۔ بندہ بھی گناہ پے گناہ کرتا چلا جاتا ہے۔ ۔ ۔ اور پھر ایک وقت آ جاتا ہے کہ موت آ جاتی ہے اور تب موقع نہیں ملتا ہے ۔ ۔ ۔!!!
وقاص
No comments:
Post a Comment