السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔

Tuesday, 24 October 2017

دعا

کیا کوئی ایسا انسان ہے جس نے ربّ رحمان کے حضور جب بھی دعا مانگی اور وہ چند لمحوں یا چند دنوں کے اندر اندر پوری ہو گئی ہو؟

میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ ایسے کونسے وہ لوگ ہوتے ہیں کہ جنکی دعا قبول کرنے کا ربّ رحمان خود انتظار کر رہا ہوتا ہے کہ میرا یہ بندہ / بندی دعا مانگے تو میں فوراً قبول کر لوں۔ ۔ ۔ !!!

No comments:

Post a Comment