السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔

Monday, 30 October 2017

ساز

کچھ ساز ایسے ہوتے ہیں جو دل کے تار کو چھیڑنے کے ساتھ ساتھ دل کے اندر ہلچل سا مچا دیتے ہیں ، کچھ دیر بیچین سا رہنے کے بعد ایسے ساز کو تنہائی اور اندھیرے میں  آنکھیں موندھے سنتے رہنے کو جی سا کرتا ہے"

No comments:

Post a Comment