السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔

Sunday, 29 October 2017

ساتھ

زندگی میں وقت ہمیشہ ایک سا نہیں رہتا ہے اس لیے خود کو عقل کل اور فطرت سلیم سمجھتے ہوئے انسان کو اکیلے آگے بڑھنے کی بجائے کسی کو ساتھ دے کے اور کسی کا ساتھ لے کے آگے بڑھنے میں ہی عقلمندی ہے تاکہ کل کو کسی موڑ پے کوئی مشکل آن پڑے تو اسوقت آپ اکیلے نا کھڑے ہوں بلکہ آپ کا ساتھ دینے کے لیے آپ کا کوئی اپنا پہلے سے موجود کھڑا ہو۔ ۔ ۔

No comments:

Post a Comment