السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔

Tuesday, 17 October 2017

مجبور

ہر عورت کا یہی ایمان و اعتقاد ہے " کہ مرد ، عورت سے محبت کرنے کے بعد اسے حاصل کرنے کے معاملے میں کبھی بھی مجبور نہیں ہوتا"

صحیح اور ٹھیک ہی تو کہتی ہے ہر عورت " کہ مرد عورت سے محبت کرنے کے بعد اسے حاصل کرنے کے معاملے میں کبھی مجبور نہیں ہو سکتا" ۔ ۔ ۔ " کیونکہ مرد بھلا انسان تھوڑی نا ہوتا ہے جو وہ مجبور نہیں ہو سکتا ہے ۔ ۔ ۔ مجبور تو صرف عورت ہی ہو سکتی ہے کیونکہ عورت ہی تو فقط انسان ہوتی ہے" ۔ ۔ ۔!!!

No comments:

Post a Comment