السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔

Tuesday, 24 October 2017

کالا و سفید

بہت سے رنگ و روپ رکھنے والے اندر سے گٹر سے بھی زیادہ گندے اور کالک سے بھی زیادہ کالے ہوتے ہیں اور کچھ بے رونگ و روپ رکھنے والے اندر سے دودھ جیسے دھلے اور سفید رنگ جیسے پاک و صاف ہوتے ہیں

بس انسان کو اندر کے کالے اور اندر کے سفید کی پہچان کرنا آتا ہو تو وہ کالوں سے بچتا اور سفیدوں سے قریب ہوتا پھرے گا۔

No comments:

Post a Comment