السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔

Thursday, 26 October 2017

کمزور لمحے

یہ کمزور لمحے انسان کو بہت کمزور کر کے رکھ دیتے ہیں

انسان کا پردے میں بہت کچھ چھپا بے پردا کر کے رکھ دیتے ہیں۔

ایسے کمزور لمحوں کو جی چاہتا ہے قتل کرکے انسان ہمیشہ کے لیے طاقتور بن جائے ایسا طاقتور " کہ پھر کبھی کوئی کمزور لمحہ انسان کو کبھی کمزور نا کر سکے۔ ۔ ۔!!!

No comments:

Post a Comment