السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔

Sunday, 29 October 2017

میں اور زندگی

کل بھی میں زندگی سے اور زندگی مجھ سے دور تھی آج بھی زندگی مجھ سے اور میں زندگی سے دور ہوں

کل بھی میں اور زندگی خالی تھے آج بھی زندگی اور میں خالی ہوں

No comments:

Post a Comment