میں اب تک کی زندگی میں یہ جان پایا ہوں کہ جن باتوں کا حساب حقوق اللہ کے زمرے میں آتا ہے ان کو انسان اپنے ہاتھ لے لیتا ہے اور جن باتوں کا حساب حقوق العباد کے زمرے میں آتا ہے انسان ان کو اللہ کے لیے چھوڑ رکھتے ہیں۔
ہمیں ہر اس اس بات کی تو فکر ہے جس کا حساب اللہ نے لینا ہے پر اس بات کا بالکل کوئی خیال و فکر نہیں جس کا حساب انسان نے انسان کو ہی دینا ہے۔
السلام علیکم اس بلاگ میں آپ کو ہر وہ بات ملے گی جسمیں انسانوں کے لیے انسانیت کا میسج ہو گا ایسا میسج جو آپ کو کچھ سوچنے،سمجھنے اور پرکھنے پے مجبور کرے گا۔ تو خود بھی جوائن کریں اعر دوست احباب کو بھی Invite کریں۔ شکریہ۔ وقاص
السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔
Wednesday, 1 January 2020
حساب
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment