السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔

Thursday, 2 January 2020

انسانیت

پتا ہے! میں آخر انسانیت کی ہی بات کیوں کرتا ہوں،ہر وقت انسانیت کا دم کیوں بھرتا رہتا ہوں فقط اس لیے کیونکہ انسانیت کی سوچ و فکر رکھنے، انسانیت پے چلنے اور انسانیت کی بات کرنے والا کبھی کسی انسان کا نا تو بُرا سوچتا ہے، نا بُرا بولتا ہے اور نا ہی کبھی کسی کا بُرا چاہتا ہے بلکہ اپنے فائدے کے ساتھ ساتھ دوسرے کے فائدے کا سوچتا ہے۔

No comments:

Post a Comment