السلام علیکم
اس بلاگ میں آپ کو ہر وہ بات ملے گی جسمیں انسانوں کے لیے انسانیت کا میسج ہو گا ایسا میسج جو آپ کو کچھ سوچنے،سمجھنے اور پرکھنے پے مجبور کرے گا۔
تو خود بھی جوائن کریں اعر دوست احباب کو بھی Invite کریں۔
شکریہ۔
وقاص
السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔
جس میں تھوڑی سی بھی انسانیت باقی ہے وہ زندہ ہے اور جس میں انسانیت مر گئی ہے وہ مردہ ہے اور "انسانیت یہ ہے کہ انسانون کو اپنے ہر قسم کی شر و شطانیت سے محفوظ رکھا جائے"۔
No comments:
Post a Comment