جیسے والدین اپنی اس اولاد کی زیادہ عزت اور چاہت کرتے ہیں جو اپنے باقی بہن بھائیوں کے زیادہ کام آتا ہے اسی طرح ربّ رحمٰن بھی اپنے اس اس بندے کو بھی اتنی زیادہ عزت اور مقام عطا فرماتا ہے جو اس کے مخلوق کے لیے سب سے زیادہ مددگار اور خدمت گزار ثابت ہوتا ہے۔
السلام علیکم اس بلاگ میں آپ کو ہر وہ بات ملے گی جسمیں انسانوں کے لیے انسانیت کا میسج ہو گا ایسا میسج جو آپ کو کچھ سوچنے،سمجھنے اور پرکھنے پے مجبور کرے گا۔ تو خود بھی جوائن کریں اعر دوست احباب کو بھی Invite کریں۔ شکریہ۔ وقاص
السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment