السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔

Wednesday, 8 January 2020

معیار

کسی نے ہمیں برا بھلا کہا، بدتمیزی کی،کوئی گالی دی اور ہمارے ساتھ جہالت و حیوانیت سے پیش آیا تو یہ اس کی تربیت اور اسکا معیار تھا پر ہم نے اگر بدلے میں ادب و اداب، تمیز و تہذیب اور انسانیت کے دائرے میں رہ کے جواب دیا تو یہ ہمارا معیار تھا اس لیے ہم سب کو اپنے معیار کے مطابق بات کرنا اور جواب دینا چاہیے ناکہ دوسرے کے گرے ہوئے معیار کے مطابق ان سے بات کریں یا انہیں جواب دیں۔   

No comments:

Post a Comment