ہم اپنے رہنے سہنے اٹھنے بیٹھنے اور کھانے پینے کا معیار تو بنا اور بڑھا لیتے ہیں مگر نہیں آتے اور نا بڑھاتے ہیں تو انسانیت کے مقام پے نا آتے نا ہی انسانیت کے مقام کو بڑھاتے ہیں اور اوپر سے سونے پے سہاگہ کہ خود کو اشرف المخلوقات یعنی انسان بھی فخر سے کہلواتے ہیں۔
No comments:
Post a Comment