السلام علیکم
اس بلاگ میں آپ کو ہر وہ بات ملے گی جسمیں انسانوں کے لیے انسانیت کا میسج ہو گا ایسا میسج جو آپ کو کچھ سوچنے،سمجھنے اور پرکھنے پے مجبور کرے گا۔
تو خود بھی جوائن کریں اعر دوست احباب کو بھی Invite کریں۔
شکریہ۔
وقاص
السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔
میں سوچتا ہوں کہ انسان کو چھوڑ کر کائنات میں لگ بھگ اٹھارہ ہزار دیگر مخلوقات ہیں اور ان میں سب سے اشرف المخلوق حضرت انسان ہے مگر افسوس کہ قیامت کسی کمتر یا حقیر مخلوق پے نہیں بلکہ اسی اشرف المخلوق حضرت انسان پے ہی قائم ہو گی۔
No comments:
Post a Comment