السلام علیکم
اس بلاگ میں آپ کو ہر وہ بات ملے گی جسمیں انسانوں کے لیے انسانیت کا میسج ہو گا ایسا میسج جو آپ کو کچھ سوچنے،سمجھنے اور پرکھنے پے مجبور کرے گا۔
تو خود بھی جوائن کریں اعر دوست احباب کو بھی Invite کریں۔
شکریہ۔
وقاص
السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔
دنیا کی زندگی ایک گیم ہے جس میں ہر انسان اپنی گیم بناتا اور دوسرے کی گیم بگاڑتا رہتا ہے مگر جو اپنی گیم بنانے کے ساتھ ساتھ دوسرے کی گیم بھی بناتا ہے وہی اصل Game Changer کہلاتا ہے۔
No comments:
Post a Comment