السلام علیکم
اس بلاگ میں آپ کو ہر وہ بات ملے گی جسمیں انسانوں کے لیے انسانیت کا میسج ہو گا ایسا میسج جو آپ کو کچھ سوچنے،سمجھنے اور پرکھنے پے مجبور کرے گا۔
تو خود بھی جوائن کریں اعر دوست احباب کو بھی Invite کریں۔
شکریہ۔
وقاص
السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔
جو پردہ ( کفن )ہم کسی کے مرنے پے ڈالتے اور اسے دفن کرتے ہیں اگر وہی پردہ ( پردہ پوشی ) اس کے عیبوں اور گناہوں پے ڈال دیا کریں تو شائد کبھی کوئی بے پردہ ہونے پے کبھی ( خود کشی ) کر کے زندگی سے ہاتھ نا دھوئے۔
No comments:
Post a Comment