السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔

Wednesday, 15 January 2020

جنت

لوگ سمجھتے ہیں یونہی بخشش ہو جائے گی اور پھر مفت میں جنت میں چلے جائیں گے
مگر لوگ یہ نہیں جانتے کہ جنت میں جانے کے لیے دنیا میں اسکی قیمت چکانا پڑتی ہے، دنیا میں جب کوئی شے،کوئی بات کوئی رشتہ مفت میں نہیں ملتا تو پھر جنت مفت میں کیسے مل سکتی ہے۔۔!

No comments:

Post a Comment