السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔

Saturday, 4 January 2020

نرم مزاج

کبھی غور کیا ہے کہ گھر لائے پھل میں جو پھل نرم ہوتا ہے سب سے پہلے ہم اسی کو کاٹتے اور کھاتے ہیں اور سخت پھل کو چھوڑ دیتے ہیں اسی طرح جو انسان طبیعت مزاج اور فطرت کا نرم و نفیس ہوتا ہے دنیا بھی سب سے پہلے اسی کو کاٹتی اور کھا جاتی ہے اور سخت کرخت اور بدمعاش قسم کے انسان کو چھوڑ دیا کرتی ہے۔

No comments:

Post a Comment