السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔

Saturday, 11 January 2020

پاکستانی معاشرہ

پاکستانی معاشرہ وہ معاشرہ ہے جہاں امیر اپنے پالتو جانوروں سے تو پیار،عزت اور انسانیت سے پیش آتے ہیں جبکہ اپنے ملازموں کے ساتھ نفرت،کراہت اور حیوانیت کے ساتھ پیش آتے ہیں۔

No comments:

Post a Comment