ہم کسی کے در پے جا کر اس سے اپنی ضرورت یا حاجت بیان کریں اور آگے سے وہ انسان برے رویے اور برے برتاؤ سے پءش آئے تو ہم بے ساختہ پکار اٹھتے ہیں "کہ لوگ تو جیسے خدا بن بیٹھے ہیں، کیا خدا نعوذ باللہ برے رویے ،بری بات یا برے برتاؤ سے پیش آتا ہے۔۔۔؟ نہیں نا، تو پھر ہم کسی برے انسان کی برائی پے اسے خدا سے کیوں تشبیح دیتے ہیں۔۔ہاں کسی برے انسان کے برے رویے اور برے برتاؤ پے ہم اسے حیوان و شیطان سے تو تشبیح دے سکتے ہیں پر خدا سے ہرگز تشبیح نہیں دے سکتے ہیں۔
No comments:
Post a Comment