کچھ باتوں، رشتوں اور ان سے جڑی یادوں سے انسان کتنا بھی چاہے بھاگ لے مگر وہ پیچھا نہیں چھوڑتے، کبھی نا کبھی گاہے بگاہے زندگی کے کسی نا کسی موڑ پے ہمارے سامنے آ کھڑے ہوتے ہیں اور ہم پھر سے یادِ ماضی میں چلے جاتے ہیں، ہمارا حال رک سا جاتا اور مستقبل داؤ پے لگ جاتا ہے،ہاں ہوتی ہیں کچھ ایسی باتیں، رشتے اور ان سے جڑی یادیں جو ہمیں اور ہماری زندگی کو روک سا دیتے ہیں اور کہیں کا نہیں چھوڑتے ہیں۔
No comments:
Post a Comment