السلام علیکم
اس بلاگ میں آپ کو ہر وہ بات ملے گی جسمیں انسانوں کے لیے انسانیت کا میسج ہو گا ایسا میسج جو آپ کو کچھ سوچنے،سمجھنے اور پرکھنے پے مجبور کرے گا۔
تو خود بھی جوائن کریں اعر دوست احباب کو بھی Invite کریں۔
شکریہ۔
وقاص
السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔
زندگی کے سفر میں ہاتھ ملا کر دھکا اور دھوکہ دینے والے تو جا بجا ملتے رہتے ہیں گر کمی ہے تو صرف ہاتھ ملا اور گلے لگا کر تھامنے اور سنبھالنے والوں کی شدت سے کمی ہے۔
No comments:
Post a Comment