السلام علیکم
اس بلاگ میں آپ کو ہر وہ بات ملے گی جسمیں انسانوں کے لیے انسانیت کا میسج ہو گا ایسا میسج جو آپ کو کچھ سوچنے،سمجھنے اور پرکھنے پے مجبور کرے گا۔
تو خود بھی جوائن کریں اعر دوست احباب کو بھی Invite کریں۔
شکریہ۔
وقاص
السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔
اچھا پتا ہے کون ہوتا ہے وقاص! جس کی اچھی باتیں اس کے اچھے عمل سے حق سچ ثابت ہو جائیں ورنہ اچھی باتیں کرنے والے کو اچھا مقرر لکھنے والے کو اچھا لکھاری تو کہا جا سکتا ہے مگر اچھا انسان نہیں کہا جا سکتا۔
No comments:
Post a Comment