السلام علیکم
اس بلاگ میں آپ کو ہر وہ بات ملے گی جسمیں انسانوں کے لیے انسانیت کا میسج ہو گا ایسا میسج جو آپ کو کچھ سوچنے،سمجھنے اور پرکھنے پے مجبور کرے گا۔
تو خود بھی جوائن کریں اعر دوست احباب کو بھی Invite کریں۔
شکریہ۔
وقاص
السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔
انسان کو انسان کے ساتھ جوڑنے کے لیے انسانیت اتنا کام نہیں کرتی، جتنا مال و دولت انسان کو انسان کے ساتھ جوڑنے میں کام کرتا ہے اسی لیے انسان انسانیت رکھنے والے کے ساتھ جڑنے کی بجائے مال و دولت رکھنے والے انسان سے جڑنا زیادہ پسند کرتا ہے۔
No comments:
Post a Comment