السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔

Wednesday, 1 January 2020

اشرف المخوقات

انسان وہ نہیں ہے جو صرف اپنے اور اپنے خاندان کے ہی فائدے کے بارے سوچتے ہوئے دوسروں کا حق اور فائدہ کھا جائے،ایسا انسان خود و غرض و بے حس کہلاتا ہے جبکہ اپنے فائدے کے ساتھ دوسروں کے فائدے کے بارے میں سوچ و فکر رکھنے والا ہی اشرف المخلوقات انسان کہلاتا ہے۔

No comments:

Post a Comment