السلام علیکم
اس بلاگ میں آپ کو ہر وہ بات ملے گی جسمیں انسانوں کے لیے انسانیت کا میسج ہو گا ایسا میسج جو آپ کو کچھ سوچنے،سمجھنے اور پرکھنے پے مجبور کرے گا۔
تو خود بھی جوائن کریں اعر دوست احباب کو بھی Invite کریں۔
شکریہ۔
وقاص
السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔
ہم انسان پیسے کو ہی صرف نعمت سمجھتے ہیں اور پانی روٹی کو نعمت نہیں سمجھتے، تبھی پیسے کی قدر کرتے ہوئے ہاتھ روک کر اور سوچ سمجھ کر پیسہ خرچ کرتے ہیں جبکہ پانی اور روٹی کی بے قدری کرتے ہوئے پانی اور روٹی کو بے دریغ ضائع کرتے ہیں۔
No comments:
Post a Comment