السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔

Tuesday, 7 January 2020

انسانیت

کچھ لوگ مال و دولت ہی بچاتے رہ جاتے ہیں اور کچھ رشتے ناتے بچاتے رہ جاتے ہیں اور مال و دولت بچانے والوں کی نسبت رشتے بچانے والے ہی اکثر تنہا اور اکیلے رہ جاتے ہیں اور "تمہیں پتا ہے ربّ رحمٰن بھی تن تنہا اور اکیلا ہے ایسے میں دنیا کی زندگی میں اکیلے رہ جانے والے انسان اس اکیلے اللہ سے جا ملتے اور جا جڑتے ہیں"۔

No comments:

Post a Comment