السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔

Tuesday, 14 January 2020

سبق

سکول کالج اور یونیورسٹی میں تو سبق پڑھانے اور سمجھانے کے بعد ہی امتحان لیا جاتا ہے زندگی ایسی ظالم درسگاہ ہے جو پہلے امتحان لیتی ہے اور پھر سبق دیتی اور سمجھاتی ہے۔

No comments:

Post a Comment