السلام علیکم
اس بلاگ میں آپ کو ہر وہ بات ملے گی جسمیں انسانوں کے لیے انسانیت کا میسج ہو گا ایسا میسج جو آپ کو کچھ سوچنے،سمجھنے اور پرکھنے پے مجبور کرے گا۔
تو خود بھی جوائن کریں اعر دوست احباب کو بھی Invite کریں۔
شکریہ۔
وقاص
السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔
میں اب تک کی زندگی میں اتنا جان پایا ہوں کہ زندگی بھلے کسی کو ملے یا نہ ملے۔۔کسی کو گلے لگائے یا نا لگائے۔۔پر پتا ہے۔۔"موت سبھی کو ملتی ہے، سبھی کو گلے لگاتی ہے اور زندگی سے ہمیشہ کے لیے جان چھڑا دیا کرتی ہے۔
No comments:
Post a Comment