السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔

Wednesday, 8 January 2020

قیمتی شے

دنیا کی سب سے بیش بہا قیمتی شے پتا ہے کیا ہے؟ مال و دولت اور ہیرے جواہرات ۔۔۔پر پتا ہے اس سے بھی قیمتی شے کیا ہے؟ ایمان، وہ ایمان جسے یہ مال و دولت اور ہیرے جواہرات بھی نہیں خرید سکتے، اسی لیے، ہاں اسی لیے وہ انسان سب سے زیادہ قیمتی اور انمول ہوتا ہے "جس کی زندگی میں ایمان ہوتا ہے"۔

No comments:

Post a Comment