السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔

Sunday, 5 January 2020

ہیرے جیسے انسان

کچھ انسان ہیرے جیسے ہوتے ہیں مگر اپنوں کی بے قدری اور خود غرضی کے سبب کوئلہ بن کے رہ جاتے ہیں وہ کوئلہ جو صرف آگ جلائے جانے کے کام آتا ہے اور پھر جل جانے کے بعد راکھ بن کے ہوا میں دھول بن کے اڑ سا جاتا ہے۔

No comments:

Post a Comment