السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔

Saturday, 4 January 2020

بے رحم زندگی

زندگی در در کے دھکے، در بدر کی ٹھوکریں اور ماریں نا مارے تو کسی انسان کی کیا جرات کہ وہ ہمیں دھکے دے اور ہم زمانے میں در بدر کی ٹھوکریں اور ماریں کھاتے پھریں۔۔سب سے بڑی بے رحم اور ظالم تو ہماری اپنی زندگی ہوتی ہے جو ہمیں ظالم و جابر، خود غرض و بے حس انسانوں سے ملواتی ہے۔

No comments:

Post a Comment