السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔

Monday, 6 January 2020

بھوک

جب روٹی نہیں ملتی تو انسان چوری کرکے بھوک مٹاتا ہے اور جب جنسی بھوک حلال زریعے سے پوری نہیں ہوتی تو انسان زنا اور ریپ کرکے جنسی بھوک کو مٹاتا ہے، ایسے میں عظیم ہے وہ انسان جو انسانوں کی پیٹ اور جنسی بھوک کو حلال زرائع سے پوری کرنے میں مدد کرتا ہے"۔

No comments:

Post a Comment