السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔

Saturday, 11 January 2020

بونے

بہت دکھ اور افسوس ہوتا ہے کہ لوگ اِمارت اور عَمارت سے تو اپنا قد کاٹھ بڑا کر لیتے ہیں مگر گفتار و کردار کے بونے کے بونے ہی رہتے ہیں۔

No comments:

Post a Comment