السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔

Tuesday, 31 December 2019

قربان

محبت میں جو جتنا زیادہ مخلص، سچا پکا اور کھرا ہوتا ہے وہی سب خسارے اٹھاتا اور سارے گھاٹے کھاتا ہے اور ہاں! وہی محبت میں قربان تک ہو جاتا ہے۔

No comments:

Post a Comment