زندگی کے بہت سے نشوں میں سے ایک نشہ خوشی کا اور ایک نشۃ غم کا ہے، خوشی کے نشے میں پڑے رہنے والوں کو جب زرا سا غم کا نشہ ملتا ہے تو وہ اسے برداشت نہیں کر پاتے اور غم میں ہی مر جاتے ہیں اسی طرح غم کے نشے میں دھت پڑے رہنے والوں کو بھی جب زرا سی خوشی کا نشہ ملتا ہے تو وہ بھی برداشت نہیں کر پاتے خوشی میں ہی مر جاتے ہیں
نا تو سب کو غم راس آتا ہے اور نا ہی سب کو خوشی راس آتی ہے، خوشیوں میں رہنے والوں کو غم راس نہیں آتا اور غم کھانے والوں کو خوشی راس نہیں آتی۔ ۔ ۔
No comments:
Post a Comment