السلام علیکم
اس بلاگ میں آپ کو ہر وہ بات ملے گی جسمیں انسانوں کے لیے انسانیت کا میسج ہو گا ایسا میسج جو آپ کو کچھ سوچنے،سمجھنے اور پرکھنے پے مجبور کرے گا۔
تو خود بھی جوائن کریں اعر دوست احباب کو بھی Invite کریں۔
شکریہ۔
وقاص
السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔
کتنے خوش قسمت ہوتے ہیں وہ کم سمجھ جو کم سمجھ ہو کے بھی زندگی میں کامیاب ہوتے ہیں اور کتنے بدقسمت ہوتے ہیں وہ سمجھدار جو سمجھدار ہو کے بھی زندگی میں ناکام ہوتے ہیں۔
No comments:
Post a Comment