السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔

Tuesday, 14 November 2017

ڈگری و ڈنگر

تعلیمی ڈگری لینے کے بعد بھی اگر آپ میں انسانیت پیدا نہیں ہوئی تو وہ ڈگری آپ کے تعلیم یافتہ ہونے کا نہیں بلکہ ڈنگر ہونے کا ثبوت ہوتی ہے کہ ڈگری لے کے بھی ڈنگر کا ڈنگر ہی ہے۔

No comments:

Post a Comment