السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔

Wednesday, 8 November 2017

برا

جب انسان کسی کو برا سمجھتا ہو اور وہ آپ کے ساتھ کچھ برا کر بھی دے تو اتنا برا نہیں لگتا جتنا برا تب لگتا ہے جب انسان کسی کو اپنے لیے اچھا سمجھے اور وہ آپ کے ساتھ کچھ برا کر دے۔

No comments:

Post a Comment