السلام علیکم،میں ایک لکھاری ہوں ایسا لکھاری جو ہر موضوعات پے سوچتا اور لکھتا ہے۔

Thursday, 9 November 2017

معافی و سزا

لا علمی اور انجانے میں کی گئی غلطی اور گناہ کی معافی تو مل سکتی ہے پر علم ہونے اور جانے بوجھ کے کی جان والی غلطی اور گناہ کی معافی نہیں بلکہ سزا ملا کرتی ہے۔

No comments:

Post a Comment